نودھا بھکتی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (ہندو) نو قسموں کی پرستش یا پوجا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) نو قسموں کی پرستش یا پوجا۔